پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء کی عدم حاضری پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ،سپیکر کا سخت ایکشن، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء کی عدم حاضری پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ،سپیکر کا سخت ایکشن، بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ( آ ن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کے احتجاج کے بعد سپیکر نے اجلاس معطل کر کے وزراء کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ،پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے اجلاس شروع ہوتے ہی مسلسل تاخیر کا ذمہ دار… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء کی عدم حاضری پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ،سپیکر کا سخت ایکشن، بڑا قدم اٹھا لیا

اشرف غنی پاک فوج کے جوانوں پر حملے کے پیچھے نکلے افغان صدر کو ترجمان پاک فوج کی کس بات پر غصہ تھا؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

اشرف غنی پاک فوج کے جوانوں پر حملے کے پیچھے نکلے افغان صدر کو ترجمان پاک فوج کی کس بات پر غصہ تھا؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر حملے میں افغانستان ملوث ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاک فوج کے جوانوں پر ہونے والے حملے کے پیچھے100 فیصد افغان صدر اشرف غنی کی تائید اور حمایت شامل ہے۔اشرف… Continue 23reading اشرف غنی پاک فوج کے جوانوں پر حملے کے پیچھے نکلے افغان صدر کو ترجمان پاک فوج کی کس بات پر غصہ تھا؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

سپریم کورٹ نے لال مسجد ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ نے لال مسجد ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹارنی جنرل انور منصور کی مدرسہ تعمیر کرنے کی یقین دہانی پرلال مسجد آپریشن ازخودنوٹس کیس نمٹادیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں لال مسجد آپریشن ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی،جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ،اٹارنی جنرل انورمنصورنے عدالت کومدرسہ تعمیرکرنے کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لال مسجد ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا

شہبازشریف ضمانت منسوخی کا کیس سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت شیخ نے استغاثہ کے وکیل نعیم بخاری کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ عدالت میں ہر کوئی ایک دوسرے کو دیکھتا رہ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

شہبازشریف ضمانت منسوخی کا کیس سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت شیخ نے استغاثہ کے وکیل نعیم بخاری کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ عدالت میں ہر کوئی ایک دوسرے کو دیکھتا رہ گیا

اسلام آباد(سی پی پی ) آشیانہ ہائوسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے وکیل نعیم بخاری سے مکالمے کے دوران کہا کہ آپ کو ضمانت منسوخی کے لیے بہت محنت کرنا ہوگی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے… Continue 23reading شہبازشریف ضمانت منسوخی کا کیس سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت شیخ نے استغاثہ کے وکیل نعیم بخاری کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ عدالت میں ہر کوئی ایک دوسرے کو دیکھتا رہ گیا

فیصل رضا عابد ی کا عدلیہ مخالف انٹرویو! انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کادھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

فیصل رضا عابد ی کا عدلیہ مخالف انٹرویو! انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کادھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری،نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں ان سمیت دیگر شریک ملزمان کو بری کردیاگیا۔واضح رہے فیصل رضا عابدی نے… Continue 23reading فیصل رضا عابد ی کا عدلیہ مخالف انٹرویو! انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کادھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو ناقابل یقین ریلیف فراہم

datetime 2  مئی‬‮  2019

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو ناقابل یقین ریلیف فراہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی التواکی درخواست منظور ، سماعت 12 جون تک ملتوی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طاہرہ صفدرکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی… Continue 23reading سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو ناقابل یقین ریلیف فراہم

مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی) وزارت خارجہ نے مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے پر ایس آر او جاری کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ایس آر او کے تحت کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں بینک اکاؤنٹس اور اثاثہ جات منجمد کرنے کی ہدایت کی گئی ،اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو مسعود… Continue 23reading مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

datetime 2  مئی‬‮  2019

حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(آن لائن)حکام نے پاکستان میں رواں برس کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران سامنے آنے والے نویں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔قومی ادارہ برائے صحت کے عہدیدار کے مطابق لاہور میں ایک 10 سالہ بچے میں پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کی پولیو لیبارٹری میں تعینات ایک عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

وزیر اعظم ہاؤس میں بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی کب قائم کی جائیگی؟حکومت نے بالآخر اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

وزیر اعظم ہاؤس میں بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی کب قائم کی جائیگی؟حکومت نے بالآخر اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی قائم کی جائے گی اور اس حوالے سے سی ڈی اے کے رولز آف بزنس میں ترمیم کی جائے گی ۔ حکومت نے چاروں صوبوں میں شمسی توانائی ، مواصلات ، پولیو کے خاتمے اور ڈیمز… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی کب قائم کی جائیگی؟حکومت نے بالآخر اعلان کردیا