بلاتفریق و امتیاز کسی کو نہ بخشا جائے، وزیراعظم عمران خان نے بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، کرپشن کے خاتمے اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلاتفریق و امتیاز کاروائی کو ایک مشن سمجھ کر پورا کیا جائے، حکومت اس ضمن میں ہر ممکنہ تعاون فراہم کریگی۔ہفتہ کو وزیر اعظم عمران… Continue 23reading بلاتفریق و امتیاز کسی کو نہ بخشا جائے، وزیراعظم عمران خان نے بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا