جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری کیلئے نئی پریشانی،میگا منی لانڈرنگ کیس میں ایسا کیاکام ہو گیا کہ پیپلز پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،چار وعدہ معاف گواہوں کے بیانات ضمنی ریفرنس کا حصہ ہونگے۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اسلم مسعود، کرن امان، نورین سلطان،

عدیل شاہ راشدی گواہوں میں شامل ہیں، اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانشل افسر ہیں، کرن امان، نورین سلطان اور عدیل شاہ راشدی نجی بنک کے افسران ہیں، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نیب میں شامل کرلی گئی، تفتیشی افسر محمد علی ابڑو کو ڈیپوٹیشن پر نیب ٹیم میں شامل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…