منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عوام مہنگائی سے بے حال۔۔۔!!! عمران خان کے جلسہ کیلئے بڑی لاگت سے ائیرکنڈیشنڈ لگژری پنڈال تیار ہاؤسنگ تقریب کی کوریج کیلئے بطور خاص اسلام آباد سے کسے مدعو کیا گیا؟ دیکھ کر ہر کوئی حیران

datetime 4  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ رینالہ کے دوران مقامی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا۔ لوکل و پرائیویٹ میڈیا کی بجائے سرکاری صحافیوں کو ہاؤسنگ افتتاحی تقریب کی کوریج کیلئے بطور خاص اسلام آباد سے مدعو کیا گیا۔ سیکیورٹی انچارج عاطف میؤ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورہ کو صرف سرکاری صحافی ہی کور کریں گے دیگر و مقامی صحافی سرکاری صحافیوں

سے معلومات حاصل کریں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے جلسہ کیلئے بڑی لاگت سے لگژری پنڈال تیار کیا گیا تھا، ائیرکنڈئشنڈ پنڈال میں 350 وی وی آئی پیز، 300 وی آئی پی جبکہ تین ہزار کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے نشستیں مختص کی گئیں۔ تاہم ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کیلئے پانی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ۔ پولیس اہلکار شدید گرمی میں پانی کے بغیر ڈیوٹی دینے پر مجبور رہے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…