پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کو گرفتارکرنے کی تیاریاں مکمل

datetime 21  مئی‬‮  2019

حمزہ شہباز کو گرفتارکرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج کرانے کی تیاری کرلی۔ذرائع کے مطابق نیب کے تفتیشی افسران نے حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے اور تمام شواہد اور ریکارڈ پراسیکیوشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا… Continue 23reading حمزہ شہباز کو گرفتارکرنے کی تیاریاں مکمل

ریاست ڈالر کے عمل ہی سے باہر ہو چکی،یہ اب کن لوگوں کے ہاتھ میں ہے؟ڈالر جب دو سو روپے تک پہنچ جائے گا تو ہم کیا کریں گے؟ مشکل صورتحال سے بچنا ہے تو حکومت کو وہ کون سا کام کرنا ہوگاجو گزشتہ ماہ دبئی نے کیا ہے؟کیا واقعی نیب جانبدار ہو چکا ہے‘ جاوید چودھری کا تجزیہ

جعلی اکائونٹس کیس‘عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس‘عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں ایک اور انکوائری میں عبوری ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت13 جون تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کی جعلی اکائونٹس کیس میں ایک اور انکوائری میں… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس‘عدالت نے آصف زرداری کو بڑا سرپرائز دیدیا

صدر عارف علوی کا بھی بلاوا آگیا ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

صدر عارف علوی کا بھی بلاوا آگیا ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

کراچی( آن لائن )سندھ ہائیکورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔صدر مملکت کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عارف علوی کو 12 جون کو طلب کر لیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے دوران سماعت ریمارکس دئیے… Continue 23reading صدر عارف علوی کا بھی بلاوا آگیا ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

’’بغیر ثبوت کے ہتھکڑیاں لگا کر معیشت نہیں چل سکتی ‘‘ زرداری نے چیئرمین نیب کے انٹرویو کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

’’بغیر ثبوت کے ہتھکڑیاں لگا کر معیشت نہیں چل سکتی ‘‘ زرداری نے چیئرمین نیب کے انٹرویو کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے انٹرویو کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز آصف زرداری اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے تو وہاں پر انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب… Continue 23reading ’’بغیر ثبوت کے ہتھکڑیاں لگا کر معیشت نہیں چل سکتی ‘‘ زرداری نے چیئرمین نیب کے انٹرویو کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر،چند ہی گھنٹوں کے دوران بیرونی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر،چند ہی گھنٹوں کے دوران بیرونی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ

کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا ،جس سے بیرونی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ میں منگل کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا جو 4 کاروباری روز کے دوران… Continue 23reading ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر،چند ہی گھنٹوں کے دوران بیرونی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے

datetime 21  مئی‬‮  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکو ٹکس سردار علی محمد خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح انہیں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ سردار علی محمد خان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے

اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا،علی زیدی کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2019

اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا،علی زیدی کا اعلان

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا، پی پی اور ن لیگ دور حکومت میں معیشت کو تباہ کیا گیا، ہم اداروں اورمعیشت کو ٹھیک کرکے جائیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور… Continue 23reading اگراسدعمر کابینہ میں نہیں آئے تو ان کے گھر کے باہردھرنا دوں گا،علی زیدی کا اعلان

عوام صرف یہ کام کر دے ڈالر کی قیمت زمین پر آ گرے گی سوشل میڈیا پر دھماکے دار مہم کا آغاز ، پاکستانیوں سے بڑی اپیل

datetime 21  مئی‬‮  2019

عوام صرف یہ کام کر دے ڈالر کی قیمت زمین پر آ گرے گی سوشل میڈیا پر دھماکے دار مہم کا آغاز ، پاکستانیوں سے بڑی اپیل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ڈالر کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ ملک میںڈالر اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ڈالر کے بائیکاٹ کی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ مہم کے مطابق عوام سے ڈالر کی خریداری کو ترک… Continue 23reading عوام صرف یہ کام کر دے ڈالر کی قیمت زمین پر آ گرے گی سوشل میڈیا پر دھماکے دار مہم کا آغاز ، پاکستانیوں سے بڑی اپیل