نیب کاجولائی میں اہم گرفتاریاں کرنے کا فیصلہ، کون کون ہٹ لسٹ پرہیں؟نام سامنے آگئے
اسلام آباد (سی پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے جولائی میں جعلی اکاؤنٹس، ایل این جی اور مالم جبہ کیس میں حکومتی اور اپوزیشن کی اہم شخصیات کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جعلی اکاؤنٹس، ایل این جی اور مالم جبہ کیس میں اہم پیشرفت کا امکان ہے، نیب نے جولائی… Continue 23reading نیب کاجولائی میں اہم گرفتاریاں کرنے کا فیصلہ، کون کون ہٹ لسٹ پرہیں؟نام سامنے آگئے







































