بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، احسن اقبال

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، عوام پر کم بوجھ ڈالنے اور معیشت بہتر بنانے کیلئے فیصلے لینے پڑیں گے۔وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم میں جھوٹی خبروں کے ذریعے انتشار پھیلا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی دنیاکا مسئلہ ہے، بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کی جارہی ہے، انتہا پسندی سرکاری سرپرستی میں چل رہی ہے، وہاں مسلمانوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ گوادر کے منصوبے 4 سال تک التوا کا شکار رہے ہیں، عمران خان نے سنگین غفلت اورمجرمانہ کوتاہی کا مظاہرہ کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران نیازی اگلا الیکشن موسیقی اور رقص کروا کر نہیں جیتا جاسکتا، عمران نیازی کو بتانا ہوگا کہ پاکستان کو دیوالیہ کیوں کیا؟انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ناکامیوں کا بوجھ کس حد تک اتحادی حکومت اٹھاسکتی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…