نیب اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے: صدرعارف علوی کا مشورہ

9  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر عارف علوی کا کہنا ہے نیب اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا احتساب طاقتور اور بڑے آدمی سے شروع ہونا چاہیے اور پاکستان میں احتساب غیر سیاسی بنیادوں پر آگے بڑھ رہا ہے۔صدر پاکستان نے

کہا کہ نیب قانون کے مطابق جس پر الزام لگتا ہے وہ ثابت کرتا ہے کہ میری دولت جائز ہے، ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے سیاست میں بدعنوانی کا خاتمہ کر سکتا ہے اور انتخابی نظام میں بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ریاست مدینہ ہر مسلمان کا خواب ہے لیکن بدقسمتی سے اشرافیہ اور عام آدمی کے لیے الگ قانون کے چیلنج کا آج بھی سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…