بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے جاپان میں آتے ہیں‘ وہاں سالانہ 1500لزلے آتے ہیں۔۔لیکن۔اس کے باوجود وہاں (بحران) پیدا نہیں ہوتا‘ کیوں؟ہم لوگ آج تک قدرتی آفتوں سے بچنا تو (دور) ریسکیو تک کا کوئی ٹھوس سسٹم نہیں بنا سکے‘ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے جاپان میں آتے ہیں‘ وہاں سالانہ 1500لزلے آتے ہیں۔۔لیکن۔اس کے باوجود وہاں (بحران) پیدا نہیں ہوتا‘ کیوں؟ کیوں کہ جاپان نے زلزلوں سے بچنے کا سسٹم بنا لیا ہے‘ جاپانی سڑک‘ پل‘ انڈر پاس‘ ڈیم‘ ریلوے ٹریک اور عمارتیں زلزلوں کو سامنے رکھ کر بناتے ہیں۔۔

لیکن ہم لوگ آج تک قدرتی آفتوں سے بچنا تو (دور) ریسکیو تک کا کوئی ٹھوس سسٹم نہیں بنا سکے‘ پاکستان میں 2005ء میں خوف ناک زلزلہ آیا تھا‘ ہم نے فوری طور پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بنا دی‘ آج14سال بعد 2005ء سے کہیں کم اور صرف آزاد کشمیر کے ایک علاقے میر پور میں زلزلہ آیا۔۔لیکن ریاست ابھی تک متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچ سکی‘ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 10لوگ جاں بحق تین سو زخمی ہو چکے ہیں‘ ہم ابھی تک تمام متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچ سکے‘ ہم قدرتی آفتوں سے کیوں نہیں سیکھتے اور کیا یہ مینجمنٹ فیلیئر نہیں‘ پاکستان بدقسمتی سے قدرتی آفات کا شکار ہے‘ ڈینگی تباہی پھیلاتا جا رہا ہے‘ آج مریضوں کی تعداد 12 ہزار ہو چکی ہے‘ کراچی مکھیوں اور الرجی کا شکار ہو رہا ہے‘ سندھ میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں‘ کانگو وائرس بھی موجود ہے‘ پولیو کے نئے کیس بھی نکل رہے ہیں اور اب زلزلہ بھی آ گیا‘ میرا خیال ہے قوم کو اجتماعی توبہ کرنی چاہیے۔۔لیکن یہ کام کون کرے گا؟سندھ میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں‘ کانگو وائرس بھی موجود ہے‘ پولیو کے نئے کیس بھی نکل رہے ہیں اور اب زلزلہ بھی آ گیا‘ میرا خیال ہے قوم کو اجتماعی توبہ کرنی چاہیے۔۔لیکن یہ کام کون کرے گا؟



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…