کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر سیل کا نیا پلان جاری‘وزیراعظم نے منظوری دیدی،انتظامات مکمل کرنیکی ہدایت

19  ستمبر‬‮  2019

پشاور(این این آئی)بھارتی حکومت کے مظالم کے شکار کشمیریوں کے ساتھ جمعہ کے روز اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر سیل نے نیا پلان جاری کیا وزیر اعظم نے کشمیر سیل کی تجویز شدہ پلان کی منظوری دے دی جس کے مطابق (آج) بروزجمعہ 20 ستمبر کو صوبہ بھر کی خواتین مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گی اس سلسلے میں محکمہ انتظامی امور نے تمام اضلاع کے انتظامیہ کو مراسلہ

جاری کردیامراسلے کے مطابق تمام سکولوں اور کالجز کے طالبات دن 12 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک اپنے متعلقہ ادارے کے سامنے جمع ہونگی تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو انتظامات مکمل کر نے کی ہدایت کی گئی ہے کہ سکولوں اور کالجز کی طالبات کیلئے کشمیر سے متعلق تصاویر،پلے کارڈز اور بینرز کا انتظام کیا جائے بینرز پر کشمیر میں کرفیو اور مظالم کے خلاف نعرے درج کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…