جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے معروف مبینہ غدار وطن عمرداؤدخٹک افغانستان سے پاکستان داخل ہوتے ہوئے گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |
MIAN TARIQ

کوہاٹ(این این آئی)معروف مبینہ غدار وطن عمرداؤدخٹک  افغانستان سے پاکستان داخل ہوتے ہوئے  گرفتا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ غدارکا تعلق ضلع کرک کے علاقہ درب کلی (ترخہ کوئی) سے ہے جس نے زمانہ طالب علمی میں قرآن پاک حفظ کیا اور تعلیم مکمل کرنے کے بعدتقریباً آٹھ سال قبل روزگار کے سلسلے میں پڑوسی ملک افغانستان جا کرعدم پتہ ہوگیا۔ افغانستان میں افغان حکومت کیساتھ مل کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں سرگرم ہوگیا اورسوشل میڈیا

پر ماردوطن کے خلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کرکے شہرت پائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرداؤدخٹک افغانستان کے علاوہ بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں بھی رہا جہاں اْس نے اپنی شکل وصورت ہندوؤں جیسی بنائی جس پر لگتاتھا کہ عمرداؤدنے مذہب بھی شاید بدلاہو۔کئی سال گزرنے کے بعد وہ گزشتہ روز افغانستان سے پاکستان آرہاتھا کہ پاک افغان سرحد طورخم پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے حراست میں لے لیا اور نامعلوم مقام منتقل کردیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…