پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم ، عالمی عدالت انصاف کل کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائیگی،فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے سنا یا جائیگا؟جانئے

datetime 16  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل بدھ کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے سنائے گی۔ پاکستان کا وفد اٹارنی جنرل کی قیادت میں ہیگ پہنچ گیا ۔تفصیلات کے

مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل عالمی عدالت انصاف سنائے گی، جس کیلئے پاکستان کا وفد اٹارنی جنرل کی قیادت میں ہیگ پہنچ گیا جس میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…