عید کے دن پاکستان کے اہم شہر میں دہشتگردی کا بڑا واقعہ،متعدد شہید،پورے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

16  جون‬‮  2018

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے لیویز کی گاڑی کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔شہید ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرنا شروع کردیے ہیں جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…