منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا ٗعمران خان متنازع ٹکٹوں سے متعلق دھماکہ خیز اعلان ،دھمکیوں پر ریحام خان اور سیتا وائٹ کیس پر افتخار چوہدری کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ عوام مجرم کو حکمران بنا دیں تو ملک تباہ ہوجاتے ہیں،کبھی یہ نہیں سوچنا کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہم نے خیبرپختونخواہ کو ترقی کی راہوں پر ڈال دیا ہے، صوبہ صحت، تعلیم اور ماحولیات میں دیگر صوبوں سے آگے نکل گیا ہے۔سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے حالیہ تنازع پر انہوں نے کہاکہ کتاب کی اشاعت یا کسی بھی اسکینڈل سے تحریک انصاف کونقصان نہیں پہنچے گا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے 2013 میں آر اوز کی مدد سے نوازشریف کوجتوایا ٗجب نواز شریف نے ان کو صدر نہیں بنایا تو وہ پیچھے ہٹ گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…