جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر چلنے والی ’’ڈیم بناؤ مہم‘‘ نے وہ کام کر دکھایا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، ملک کے اہم ترین بڑے ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم فنڈز بھی جاری کر دیے گئے، قابل تحسین اقدام

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم نے اپنا کام کر دکھایا، حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے بجٹ 36 ارب سے بڑھا کر 65 ارب روپے کر دیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال کے لیے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے 23 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں جبکہ مالی سال 2018-19ء میں سات نئی سکیموں سمیت پانی

کے دیگر وسائل کے لیے 849 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان نئے منصوبوں میں دیامیر بھاشا ڈیم، نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان فور، سی بی آر سی فرسٹ لفٹ کم گریوٹی پروجیکٹ ڈیرہ اسماعیل خان، مہمند ڈیم پن بجلی منصوبہ، کے بی فیڈر اپر کینال کو کراچی شہر کو پانی کی سپلائی کے لئے لنک کرنا، سکھر بیراج کی بحالی اور آرائش، منچھر جھیل سے فیڈنگ کینال کی تعمیر شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…