پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیف جسٹس اچانک جناح ہسپتال پہنچ گئے ،ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ انتظامیہ کے ہوش اڑ گئے

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کے بعد جناح ہسپتال کا دورہ کیا اورمریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جناح ہسپتال ایمر جنسی کے آپریشن تھیٹر ، نیورو سرجری وارڈ اور بچوں کی ایمرجنسی کا جائزہ لیا اور ایک بیڈ پر 4،4بچوں کو رکھنے پر برہمی کااظہار کیا ۔ اس موقع پر جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عاصم حمید ،

پرنسپل پروفیسر ضیا ء ارشد ، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)زاہد سعید ، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد ، سی سی پی او لاہور امین وینس بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس کے جناح ہسپتال کے دور ہ کے موقع پر اچانک اے سی بند ہوگئے جبکہ پیرا میڈیکل سٹاف نے بھی چیف جسٹس کو اپنی فریا سنائی اور کہاکہ انہیں الاؤنس نہیں دیا جارہا ہے ہمیں انصاف چاہیے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے جناح ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سکیورٹی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…