بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

دہشگردوںکا پاکستان پر خوفناک حملہ ! پاک افواج کا ایسا جواب کہ دشمن کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) باجوڑ اور بلوچستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکیوں پر حملے ہوئے‘ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے‘ حملے میں ایف سی کے 4جبکہ پاک فضائیہ کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ اور بلوچستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکیوں پر حملے ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یہ حملے افغان سرحد سے باجوڑ اور بلوچستان میں قصر دین کاریز میں کئے گئے۔ حملے میں ایف سی کے چار اور پاک فضائیہ کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔ دہشت گردوں نے باجوڑ اور قصر دین کاریز میں باڑ لگانے والوں پر حملے کئے۔ دہشت گردوں کو افغانستان سے سہولت کاری حاصل ہے،مزموم کاروائیوں کا مقصد باڑ لگانے کے عمل کوروکنا ہے، دہشت گرد سرحد پر چیک پوسٹوں کی تعمیر میں خلل چاہتے ہیں، پاک افغان سرحد پر باڑ کی تعمیر جاری رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…