پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

خرم نواز گنڈاپور کی ویڈیو لیک کیوں کی؟منہاج القران انتظامیہ کا 320طالبات کو 31مئی تک ہاسٹل خالی کرنیکا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور کی ویڈیو لیک کرنے پر منہاج القران یونیورسٹی انتظامیہ نے 320طالبات کو 31مئی تک ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق منہاج القرآن یونیورسٹی میں عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور کے نارواں سلوک کی ویڈیو لیک کرنے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے 31مئی تک 320طالبات کو ہاسٹل خالی کرکے گھروں میں چلے جانے

کا حکم دے دیا ہے حلانکہ طالبات نے اپیل کی ہے کہ جن طالبات کی جانب سے ویڈیو لیک کی گئی ان کو سزا دی جائے 320طالبات کو ہاسٹل سے فارغ کرنا بہت بڑی ذیادتی ہے دوسری جانب طالبات کی والدین نے بھی اپیل کی ہے کہ کیا بچوں کی تعلیم خرم نواز گنڈاپور کے آگے اتنی خاکسار ہے کہ ان کو تعلیم کے حصول سے روکا جارہا ہے اور اگر بچیاں خرم نواز کا مکرو چہرہ قوم کے سامنے لے آئیں ہیں تو اس کی اتنی بڑی سزا دینا ذیادتی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…