ساحر لودھی آپ کو شرم آنی چاہئے بچیوں سے ڈانس کرواتے ہو! عامر لیاقت آپ وینا ملک کو پروگرام میں اپنے ساتھ بٹھا لیتے ہیں کیا یہ تقویٰ ہے؟جسٹس شوکت عزیز صدیقی رمضان پروگرامز سے متعلق عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر شدید برہم،آبدیدہ ہو گئے

23  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں رمضان پروگرامز سے متعلق کیس کی سماعت ، جسٹس شوکت عزیزصدیقی اینکر ساحر لودھی پر شدید برہم۔دوران سماعت آبدیدہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی آبدیدہ ہو گئے۔دوران سماعت جسٹس شوکت عزیز نے اینکر ساحر لودھی

پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساحر لودھی آپ کو شرم آ نی چاہئیے۔آپ پروگرام میں بچیوں سے ڈانس کرواتے ہیں۔بعدازاں عدالت نے اینکر ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول کر لی ۔جب کہ عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر معاملہ پیمرا کو بھجوا دیا گیا ۔جسٹس شوکت عزیزصدیقی کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت  وینا ملک کو پروگرام میں اپنے ساتھ بٹھا لیتے ہیں۔کیا یہ تقوی ہے؟

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…