جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف نے جب سٹک پکڑا کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنے سامنے بٹھایا تو کور کمانڈرز نے کتنے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا اور اب کیا صورتحال ہے؟ انتہائی تشویشناک دعویٰ کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نواز شریف نے جب سٹک پکڑا کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنے سامنے بٹھایا تو فوج کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور کور کمانڈرز نے اس حوالے سے پہلی کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف سے پہلا سوال اس معاملے پر کیا۔ شیخ رشید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کے چلے

جانے کے بعد نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سٹک پکڑا کر سامنے بٹھایا تھا جس پر فوج کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا، اس پر کور کمانڈرز نے آرمی چیف سے کہا تھا کہ اب ہم غداروں کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے جو منی لانڈرنگ اورکرپشن میں ملوث ہیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پہلی کور کمانڈرز کانفرنس میں کور کمانڈرز نے پہلا سوال کیا تھا اور اس کے بعد یہ سلسلہ چل نکلا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…