منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

احد چیمہ کے ایک دو پلاٹ نہیں بلکہ پوری ہاؤسنگ سوسائٹی ہی نکل آئی نیب کو کیا کیا تفصیلات ملیں اور ان کے حصہ دار کون ہیں؟ 

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دست راست احد چیمہ کا ایک اور کارنامہ پکڑا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احد چیمہ کی اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی سامنے آ گئی ہے، احد چیمہ نے دو پارٹنرز کے ساتھ مل کر یہ ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی اور احد چیمہ اس میں چالیس کروڑ

کے حصہ دار ہیں، دوسرے حصہ دار ندیم ضیاء ہیں اور نیب تیسرے حصہ دار کی تلاش کر رہی ہے، احد چیمہ نے بحیثیت چیئرمین ایل ڈی اے کے اس ہاؤسنگ سوسائٹی کی منظوری دی اور تمام معاملات کو قانونی بنانے کی کوشش کی، احد چیمہ اس وقت نیب کے زیر حراست ہیں اور ان پر اور بھی الزامات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…