جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کو نیب کیسز میں سزا ہونے کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کیا کرے گی؟ خوفناک منصوبہ تیار کر لیا، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کو نیب کیسز میں سزا ہونے کی صورت میں مسلم لیگ (ن) نے خوف ناک منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز خود کو سزا ہونے کی صورت میں خوف ناک منصوبہ تیار کر رہے ہیں، سینئرصحافی چوہدری غلام حسین

نے کہا کہ اگر انہیں نیب سے سزا ہو جاتی ہے تو مسلم لیگ (ن) اسلام آباد پر دھاوا بول دے گی اور کراچی سے گلگت تک حالات خراب کرکے پورے ملک میں شٹر ڈاؤن کی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی، سینئر صحافی نے مزید کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے لوگوں کو ہر شہر سے سڑکوں پر لانے کے لیے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر نیب کیسز کے فیصلے فروری کے آخر تک آنے کا غالب امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…