’’را‘‘نے کس پاکستانی وزیر اعظم کی دورہ چین میں گفتگو ریکارڈ کر کے سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کو بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ایک نئی آنے والی کتاب میں انکشاف کیاگیاہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘نے 1991ءمیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی گفتگوریکارڈ کرکے سابق بھارتی وفاقی وزیر سیف الدین سوزکی مغوی بیٹی کو بازیاب کرایاتھا۔ مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ سیف الدین سوزکی بیٹی کو… Continue 23reading ’’را‘‘نے کس پاکستانی وزیر اعظم کی دورہ چین میں گفتگو ریکارڈ کر کے سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کو بچایا؟تہلکہ خیز انکشافات