آف شور کمپنیاں، دولت کے انبار کہاں سے آئے؟ عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کو آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دوست زلفی بخاری کو آج طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے آج زلفی بخاری کو طلب کرلیا ہے… Continue 23reading آف شور کمپنیاں، دولت کے انبار کہاں سے آئے؟ عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا