ملک بھر میں آج عید الفطر ،ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں،مبارکبادیں،عیدی لیکر بچے موج مستیوں میں مگن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، عید کے پرمسرت موقع پر ملک میں امن واستحکام کے قیام اور امت مسلمہ کی سر بلندی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سکھر سمیت ملک… Continue 23reading ملک بھر میں آج عید الفطر ،ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں،مبارکبادیں،عیدی لیکر بچے موج مستیوں میں مگن