کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا ٗعمران خان متنازع ٹکٹوں سے متعلق دھماکہ خیز اعلان ،دھمکیوں پر ریحام خان اور سیتا وائٹ کیس پر افتخار چوہدری کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا
مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ عوام مجرم کو حکمران… Continue 23reading کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا ٗعمران خان متنازع ٹکٹوں سے متعلق دھماکہ خیز اعلان ،دھمکیوں پر ریحام خان اور سیتا وائٹ کیس پر افتخار چوہدری کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا