عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ن لیگ نے اپنا بڑا پہلوان انتخابی دنگل میں اتار دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیئرمین تحریک انصاف کا مقابلہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا مقابلے میں ن لیگ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی دنگل میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی… Continue 23reading عمران خان بمقابلہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنیکا فیصلہ کر لیا حیران کن صورتحال