پولنگ کا وقت صبح 9بجے سے لیکر رات اس وقت تک کردیا جائے،شیخ رشید کا الیکشن کمیشن سے حیران کن مطالبہ
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پولنگ کا وقت رات 12بجے تک کیاجائے۔شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حلف نامہ جمع کرانے کیلئے ایک دو روزکی مہلت دے اورشدید گرمی کے باعث پولنگ کاوقت رات 12بجے تک کیاجائے۔ ملک میں مہنگائی ہیبت ناک ہے لوڈشیڈنگ نے… Continue 23reading پولنگ کا وقت صبح 9بجے سے لیکر رات اس وقت تک کردیا جائے،شیخ رشید کا الیکشن کمیشن سے حیران کن مطالبہ