عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،چیف جسٹس نے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے درخواست فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کی درخواست ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،چیف جسٹس نے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا