بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان اور حمزہ علی عباسی کے درمیان دشمنی کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی، نوبت یہاں تک کیسی پہنچی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ  ریحام خان اور حمزہ علی عباسی کے درمیان دشمنی کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ریحام خان نے حمزہ عباسی کے اپنے خلاف ہونے کی وجہ حمزہ عباسی کو فلم ’’جاناں‘‘میں کاسٹ نہ کرنے کو قراردے دیا ۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ اگر پروڈیوسر نے حمزہ عباسی کو فلم جاناں میں کاسٹ نہیں کیا تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان

کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ حمزہ علی عباسی نے ابھی تک مجھے معاف نہیں کیا کیونکہ میں نے ان کو اپنی فلم جاناں میں کاسٹ نہیں کیا تھا۔جب ریحام خان سے پوچھا گیا کہ حمزہ علی عباسی تو کہتے ہیں کہ آپ نےا پنی فلم بنانے کے لیے کچھ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کراچی کے ایک بزنس مین سے پیسے لیے ہیں تو ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے ان سب سوالوں کے جواب اپنی کتاب میں لکھے ہیں۔کتاب پڑھنے پر آپ کو سب پتہ چل جائیگا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…