نواز شریف حاضر ہو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی باری آ ہی گئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے 31 فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے عابدہ حسین، الطاف حسن قریشی، متحدہ بانی، جاوید ہاشمی، جام معشوق، اجمل خان، آفاق احمد، خورشید شاہ، غلام مصطفی کھر… Continue 23reading نواز شریف حاضر ہو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی باری آ ہی گئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا