’’کلثوم نواز کے اعضا ء نے کام کرنا چھوڑ دیا‘‘ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک ہٹا دیں،میڈیکل رپورٹ سا منے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی گئی جس میں کہا گیاہے کہ ان کے جسم کے متعدد اعضاءنے کام کرنا چھوڑ دیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق کلثوم نواز کے گردے کام نہیں کررہے، 13 جون کوقے آ نے پرہسپتال منتقل کیاگیا، کلثوم نوازکو 14… Continue 23reading ’’کلثوم نواز کے اعضا ء نے کام کرنا چھوڑ دیا‘‘ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک ہٹا دیں،میڈیکل رپورٹ سا منے آگئی