پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

ایک منتخب وزیر اعظم کو کس جرم کی سزا دی گئی ؟تحریک یا عوامی رابطہ مہم ؟نوازشریف نے آئندہ کی حکمت عملی کااعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کی ترقی جمہوریت اور اس کی مضبوطی سے مشروط ہے ،جلد بھرپور عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ،عام انتخابات میں عوام جس جماعت کے پلڑے میں اپنا وزن ڈالیں گے اس کی ہی حکومت بنے گی اور ہم سازشوںں اور رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاتی امراء رائے ونڈ میں کارکنوں کے ہمراہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مختصر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی ۔ نماز جمعہ کے بعد نواز شریف کارکنوں میں گھل مل گئے ۔ نواز شریف نے کہا کہ ساتھ چلنے کے لئے تیار ہیں؟جس پر سب نے بھرپور جوش و جذبے اور محبت کا اظہار کیا ۔ نواز شریف نے کہا کہ ووٹ کا تقدس بحال کرایاجائے گا ۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ایک منتخب وزیر اعظم کو کس جرم کی سزا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…