بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ختم نبوت میں تبدیلی کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم، فتوؤں پر پابندی، جہاد کے بارے میں بڑے فیصلے، تفصیلات منظر عام پر

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے بعد حکومت کی طرف سے قومی ہم آہنگی کے لیے پاسپورٹ، قومی شناختی اور دیگر سرکاری دستاویزات میں مذہبی شناخت ختم کرنے کے لیے قومی بیانیہ تشکیل دے دیاگیا، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبارکا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نبردآزما ہونے اور اس سے نمٹنے کے لیے نیا قومی بیانیہ تشکیل دیا گیا ہے اس قومی بیانیہ کے مطابق جہاد یا جنگ کے اعلان کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے اورکوئی

فرد یا گروپ عوام میں سے کسی کو غیر مسلم قرار نہیں دے سکتا اور نہ ہی کسی کو کافر یا مرتد قرار دے سکتا ہے۔ اس قومی بیانیہ میں یہ بھی طے پایا ہے کہ اقلیتو ں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ طے پانے والا یہ قومی بیانیہ وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد نافذ کر دیا جائے گا۔ اس اس بیانیہ کے مطابق کسی بھی مدرسے کو بغیر اجازت بیرون ملک سے فنڈ لینے کی اجازت نہیں ہو گی، اس کے علاوہ غیر قانونی مدارس جو کہ سرکاری زمینوں پر بنائے گئے ہیں انہیں ختم کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…