بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال،تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں اعلان کے مطا بق ارکان اسمبلی نے استعفے نہیں دئے تفصیل کے مطا بق سنی اتحاد کو نسل کے چیئر مین حا مد رضا نے چنددن پہلے اعلان کیا تھا کہ دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں 40لیگی

ارکان اسمبلی استعفے دیں گے مگر اعلان کے مطا بق اتنی تعداد میں استعفے نہ آئیارکان قومی اور صو با ئی اسمبلی نے با قا عدہ مستعفیٰ ہو نے کا اعلان نہیں کیا بلکہ یہ کہا کہ ہم اپنی آئندہ سیا ست پیر آف سیال شریف کی مرضی پر چھوڑ دیا ایم این اے شیخ اکرم کے بیٹے نے کہا کہ ہمیں جیسا خواجہ حمید الدین کہیں گے ویسا ہی کر یں گے استعفے کم آنے پر سنی اتحاد کونسل کے چیئر میں نے ان استعفوں کو پہلی قسط قرار دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…