پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے (ن) لیگ چھوڑنے سے متعلق دھماکہ خیزاعلان کردیا،تعاون پر کارکنوں کا شکریہ ادا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ نوازشریف کے ساتھ اختلافات ہیں لیکن ن لیگ نہیں چھوڑوں گا،حلقے کے کارکنان نے 1985ء سے اب تک ساتھ دیا،ہمیشہ ساتھ دینے پرورکرزکا مشکورہوں۔ انہوں نے چک بیلی روڈمیں حلقے کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی اختلافات کے باعث وزارت داخلہ چھوڑی تھی لیکن مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی۔انہوں نے کہا کہ

نوازشریف کے ساتھ اختلافات ہیں لیکن ن لیگ نہیں چھوڑوں گا۔چوہدری نثارنے کہا کہ حلقے کے کارکنان نے 1985ء سے اب تک ساتھ دیا۔ورکرزکی جانب سے ہمیشہ ساتھ دینے پران کامشکورہوں۔واضح رہے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے فوری بعد پارٹی پالیسیوں کے باعث نالاں ہیں۔ چوہدری نثارعلی خان کافی عرصہ پارٹی اجلاسوں میں شرکت بھی نہیں کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…