جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ میں بڑی بغاوت، بڑے بڑے نام باہر،مسلم لیگ ن سے لا تعلقی کا اعلان ،کتنے ارکان اسمبلی نے علیحدگی اختیارکرلی،نام سامنے آگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) رانا ثنااللہ اورحکومت پنجاب کی وضاحت نہ دیئے جانے کے باعث دھوبی کھاٹ ختم نبوت کنونشن کے موقع پر مزیدکئی اراکین کے استعفے بھی متوقع ،صاحبزادہ خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی سجادہ نشین سیال شریف ، صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی ایم پی اے.غلام بی بی بھروانہ ایم این اے .مولانا رحمت اللہ ایم این اے.صادق ایم این اے سید جاوید حسنین شاہ نے مسلم لیگ ن سے لا تعلقی کا اعلان کر نے کے بعد دھوبی گھاٹ

فیصل آباد میں ختم نبوت کنونشن کے لئے رابطہ مہم شروع کر تے ہوئیکنونشن پبلسٹی کی ہدایت کردی ہے ذرائع کے مطابق تمام علماء4 مشائخ نے فیصل آبادکنونشن کی تیاریاں کرنا شروع کر دی ہیں اورآہندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ڈٹ کر مخالفت کے لئے لائحہ عمل پر سب سے مشاورت کی جا رہی ہے۔ 10 دسمبر کو دھوبی کھاٹ فیصل آباد میں ختم نبوت کنونشن کے موقع پر کئی اراکین اپنے استعفے دیں گے۔اس مسلہ پر کہا جارہا ہے ن لیگی حکومت نے ایک شخص کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ضعیم قادری اور وارث کلو مہلت لیکر گے تھے مگر مہلت ختم ہونے کے بعد بھی رانا ثنااللہ اورحکومت پنجاب نے اپنی وضاحت نہیں کی.اس لئے آہندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی مخالف تحریک چلایں گے۔ناموس رسالت کے حوالے سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چل پڑی ہے جس میں لیگی ارکان اسملی نے اس فیصلے کی تاہید کی ہیاور سجادہ نشین کیفیصلے کو مانتے ہوئے متعدد شخصیات ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…