بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

2روز کی مہلت ختم ،ن لیگ سے علیحدگی،اجتماعی استعفے، پیر آف سیالوی شریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)صوبا ئی وزیر قانون کا استعفیٰ پنجاب حکو مت کے گلے کی ہڈی بن گیا وزیر اعلی نجاب کو دی گئی 2روز کی مہلت ختم پیر آف سیالوی شریف نے 10دسمبر کو صو با ئی وزیر قانون کے حلقہ میں جلسے کا اعلان کر دیا ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر یں گے تفصیل کے مطا بق تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کی طرف سے صو با ئی وزیر قانون رانا ثناء للہ خاں کا استعفیٰ پنجاب حکو مت کے لیے گلے کی ہڈی بن گیا

پیر آف سیال شریف حمیدالدین سیالوی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو دی گئی 2دن کی مہلت بھی ختم ہو نے کے بعد 10دسمبر کو فیصل آباد رانا ثناء اللہ کے حلقے میں جلسہ کر نے کا اعلان کر دیا ذرائع نے بتا یا کہ جلسے میں پیر آف سیالوی شریف ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر نے سا تھ ساتھ متعدد ایم پی ایز اور ایم این ایز کے استعفے بھی پیش کر سکتے ہیں دھو بی گھاٹ کے تا ریخی گراؤ نڈ میں ہو نے والی ختم نبوت کانفرنس کر نے کے لیے سنی اتحاد کو نسل کے چیئر مین حا مد رضا نے جلسہ کر نے کے لیے تحریری طور پر درخواست ضلعی انتظا میہ کو دے دی تا حال انہیں کا نفرنس کر نے کا اجازت نا مہ جاری نہ ہو سکاذرائع کے مطا بق خلعی انتظا میہ نے جلسے کی اجازت کے لیے پنجاب حکومت کی اجازت سے مشروط کر دی چیئر مین سنی اتحاد کو نسل پاکستان نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ ہمیں اجازت دے یا نہ دے ہم دھوبی گھاٹ گر ؤنڈ میں ختم نبوت کانفرنس ہر صورت کر یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…