اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے نواحی علاقے جمرود میںپاکستان ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا لڑا کا طیارہ F7طیارہ خیبر ایجنسی کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اطلاعات موسول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں ۔