جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بھارتیوں کا پاگل پن عروج پر ۔۔ نواز شریف کے سر کی قیمت مقرر کر دی ۔۔ وجہ انتہائی مضحکہ خیز

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مختلف بھارتی حلقوں کی جانب سے پاکستان دشمنی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور اس دشمنی میں پاگل بھارتی کبھی تو سوشل میڈیا کی مدد سے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں اور کہیں انڈین میڈیا پاکستانی فوج اور ایٹمی صلاحیتوں سے اپنے ہی شہریوں کو ڈراتا پھر رہا ہے۔ بھارتی سابق جرنیلوں اور فوج کی جانب سے محدود پیمانے کی جنگ اور سنائپر کارروائیوں کی اجازت طلب کرنے کے بعد بھارتی انتہا پسند ہندو بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں ۔ اب بھارتی ہندو تنظیم ’’کرانتا دل‘‘ کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے سر کی قیمت مقرر کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق کرانتا دل نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی نواز شریف کی گردن کاٹ کر لائے گااسے ایک کروڑ نقد انعام د یاجائے گا ۔ پارٹی کی جانب سے اسکی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف بھارت میں دہستگردوں کی مدد کرتے ہیں۔لہذا سیاسی اور مذہبی تفریق سے با لا تر ہو کر پاکستان اور اسکی قیادت کیخلاف متحد ہو کر سخت ترین کارروائی کی ضرورت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…