اسلام / پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا کے سرکاری عہدیداروں نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات سے قبل فاٹا کا صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کیا جا سکتا ہے میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تاخیر سے سارے کا سارا اصلاحاتی اور انضمام کا عمل پٹڑی سے اتر سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک رواں ماہ ہونے والی میٹنگ میں پانچ سالہ انضمام کے منصوبے سے اتفاق نہیں کیا تھا۔