اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا دورہ نیویارک، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکا اور اقوام متحدہ میں مصروفیات کی تفصیلات جاری کر دیں، وزیراعظم نوازشریف اکیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگےدفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ہفتہ سترہ ستمبر کو امریکا روانہ ہونگے، 21ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پالیسی بیان دیں گے، جب کہ چھبیس ستمبر کو وطن واپس آئیں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربین الاقوامی توجہ مبذول کرائیں گے۔نواز شریف بین الاقوامی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے حق خود اختیاری دلانے کا وعدہ یاد دلائیں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم صدر اوباما کی طرف سے بلائے گئے مہاجرین سے متعلق سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…