اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور افغانستان میں امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈیوڈ ہیل کو سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔ امریکی سفیر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…