اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت بھجوانے کافیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہناتھا کہ خالد محمود سومرو قتل کیس ملٹری کورٹس میں بھیجنے کافیصلہ جے یو آئی کے مطالبے پر کیاگیا حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کریگی ۔