ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مودی کی پاکستان آمد جرات مند اقدام ہے،بھارتی شاہی امام

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے شاہی امام مولاناسیداحمد شاہ بخاری نے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان اور اپنے ہم منصب میاں نوازشریف سے ملاقات کاخیرمقدم کرتے ہوئے نریندر مودی کی اس پہل کو ایک جراتمندانہ قدم قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہی امام مولاناسیداحمد شاہ بخاری نے کہاکہ بقائے باہمی اور بہتر ہمسائیگی کے اصول کو ذہن میں رکھتے ہوئے نریندرمودی نے جوپہل کی ہے اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر جمی ہوئی برف کو پگھلنے میں مدد ملے گی۔مولانابخاری نے نوازشریف کے بارے میں کہاکہ وہ ایسے پاکستانی اعتدال پسند مقبول رہنما ہیں جو ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت دینے میں یقین رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…