پولیس کانسٹیبل وزیر علی، پولیس کانسٹیبل محراب اور پولیس کانسٹیبل مشتاق شہید ہوگئے تھے۔ محمد عقیل 7 افراد کے قتل میں ملوث تھا جس میں حسنین بخاری ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں جبکہ ملزمان کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مختلف فیکٹریوں سے بھتہ لینے میں بھی ملوث تھے۔ ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم کے رئیس مما کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم سے تھا۔