منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک بھارت سنجیدہ مذاکرات ضروری لیکن پیشگی شرائط افسوسناک ہیں, دفتر خارجہ

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گئے بیان پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہیں جس میں دونوں ممالک کے قومی سلامتی مشیروں کی باضابطہ ملاقات کیلئے پیشگی شرائط عائد کی گئیں ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ مذاکرات 23 اور24اگست کو ہونا تھے اوراس حوالے سے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے روفی شہر اوفا میں ملاقات کے دوران اتفاق کیاتھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ بھارت نے دو وزرائے اعظم کے درمیان متفقہ فیصلے سے انحراف کاراستہ اختیار کیا ہے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول اورورکنگ باﺅنڈری پر گزشتہ مہینوں کے درمیان سیزفائر کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے دونوں ممالک کیلئے یہ وقت کی ضرورت تھی کہ وہ مخلصانہ

مزیدپڑھیئے:بھارتی ہیلی کاپٹرپاکستان میں گھس آئے ،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ 1 شہری شہید

اورسنجیدہ مذاکرات شروع کریں تاکہ فوری طورپرکشیدگیوں میں کمی لائی جاسکے اورسنجیدگی اورخلوص کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کی جاسکے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری حریت رہنماﺅں کو استقبالیہ میں شرکت کی دعوت گزشتہ سالوں سے جاری روایت کے عین مطابق ہے پاکستان کواس روایت سے پیچھے ہٹنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کیونکہ وہ ہر صورت کشمیری حریت رہنما تنازع کشمیر کے پائیدار حل کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے اصل فریق ہیں بھارت کی جانب سے پاکستان سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے پیشگی شرائط عائد کرنا اسی عمل کو دہرانے کے مترادف ہے جب بھارت نے گزشتہ سال پچیس اگست کودونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹریوں کی سطح کے مذاکرات معطل کردیئے تھے ۔بیان میں کہاگیاہے کہ دہلی میں قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات کیلئے پاکستان میں ایک جامع

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…