راکھی نے مسجد نبوی سے ویڈیو شیئر کردی
مدینہ منورہ (این این آئی)بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہی ہیں۔اب راکھی نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں مسجد نبوی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ راکھی کی جانب… Continue 23reading راکھی نے مسجد نبوی سے ویڈیو شیئر کردی