جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عمرے سے واپسی پر حادثہ، 4 بہن بھائی والد سمیت جاں بحق

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کرکے واپس جانے والے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حادثہ مکہ ریاض ہائے وے پرپیش آیا جس میں مالک خرما اور ان کے 4 بچے اکرم، مایا ، دانا اور دیما موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ مونا خرما شدید زخمی ہوئیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے بعد متعدد راہ گیروں نے بدقسمت خاندان کی مدد کی اور ایمرجنسی کو کال کرکے لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کروانے میں مدد کی۔ حادثے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ حادثے کے شکار خاندان کا تعلق اردن سے ہے اور وہ متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر تھا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…