ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بے گناہ قرار
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بیگناہ قرار دے دیا گیا ہے ،2 اہلکاروں کو سینئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق کینیا کی انڈی… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بے گناہ قرار